الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
448 ۔ اردو حاشیہ : ➊ صرف یہ حدیث نہیں سنی وگرنہ ہشام کا سماع حضرت عروہ سے معروف ہے...
448 ۔ اردو حاشیہ:
➊ صرف یہ حدیث نہیں سنی وگرنہ ہشام کا سماع حضرت عروہ سے معروف ہے۔ اس حدیث میں «أَخْبَرَنِي أَبِي» کے الفاظ کسی راوی کا وہم ہے۔ اس وہم پر تنبیہ کی جارہی ہے۔
➋اس مسئلے کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے، حدیث: 163، 164، 165 اور ان کے فوائدومسائل۔ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ کپڑے کے بغیر اگر عضو مخصوص کو ہاتھ لگے تو وضو ٹوٹ جائے گا، ورنہ نہیں۔ واللہ اعلم

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 448