الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
450 ۔ اردو حاشیہ : ➊”نماز کا ایک حصہ معاف کر دیا“ عربی میں لفظ «شطر» ہے جس کے معنی...
450 ۔ اردو حاشیہ:
➊”نماز کا ایک حصہ معاف کر دیا“ عربی میں لفظ «شطر» ہے جس کے معنی نصف بھی ہیں اور ایک حصہ بھی، اس لیے دوسرے معنی اختیار کیے گئے ہیں۔ اس روایت میں بھی اختصار ہے ورنہ نمازیں پانچ پانچ کر کے کم ہوئیں۔
➋ «لَا يُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَيَّ» میں قول سے مراد کہی ہوئی بات ہے، یعنی پچاس نمازوں والا قول کہ تخفیف کے باوجود ان کا ثواب برقرار رہا۔
➌سند میں مذکور ابن حزم سے مراد ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم ہیں۔ ان کا شمار تابعین میں ہوتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 450