الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
467 ۔ اردو حاشیہ : بعض روایات میں ہے کہ سب سے پہلے ”قتل“ کا فیصلہ کیا جائے گا ۔...
467 ۔ اردو حاشیہ: بعض روایات میں ہے کہ سب سے پہلے ”قتل“ کا فیصلہ کیا جائے گا۔ [صحیح البخاري، الرقاق، حدیث: 6533، وصحیح مسلم، القسامة والمحاربین، حدیث: 1687]
یہاں نماز کا ذکر ہے۔ تطبیق یہ ہے کہ حقوق اللہ میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا اور حقوق العباد میں قتل کا۔ یا پوچھ گچھ پہلے نماز کی ہو گی اور فیصلہ سب سے پہلے قتل کا ہو گا۔
یہاں نماز کا ذکر ہے۔ تطبیق یہ ہے کہ حقوق اللہ میں سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا اور حقوق العباد میں قتل کا۔ یا پوچھ گچھ پہلے نماز کی ہو گی اور فیصلہ سب سے پہلے قتل کا ہو گا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 467