🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
488 ۔ اردو حاشیہ : اس حدیث میں نمازباجماعت کا ذکر نہیں ، صرف فجر اور عصر کی نماز کا...
488 ۔ اردو حاشیہ: اس حدیث میں نمازباجماعت کا ذکر نہیں، صرف فجر اور عصر کی نماز کا ذکر ہے، گویا نماز پڑھنے سے مراد باجماعت نماز پڑھنا ہی ہے۔ علیحدہ علیحدہ یا بے وقت نماز پڑھنا قابل تعریف نہیں۔ (دیکھیے حدیث نمبر472)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 488