الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «يَبْتَاعُ» «يَشْتَرِي» کے معنی ہیں ہے یعنی خریدنا۔ «لَا أَرْبَحَ اللَّهُ تِجَارَتَكَ» یعنی اللہ تعالیٰ تیری...
� لغوی تشریح:
«يَبْتَاعُ» «يَشْتَرِي» کے معنی ہیں ہے یعنی خریدنا۔
«لَا أَرْبَحَ اللَّهُ تِجَارَتَكَ» یعنی اللہ تعالیٰ تیری اس تجارت کو نفع بخش نہ بنایے۔
فوائد و مسائل:
➊ اس حدیث سے مساجد میں خرید و فروخت کی ممانعت ثابت ہوتی ہے۔
➋ اس سے مقصود یہ ہے کہ مسجدیں تجارتی منڈیاں نہ بنا لی جایئں۔ مسجدیں تو صرف عبادت الٰہی کے لئے تعمیر کی جاتی ہیں، اگر ان میں بھی تجارت شروع ہو جائے تو یہ اپنا مقصد تعمیر کھو بیٹھیں گی۔
➌ مساجد کو صرف یاد الٰہی کے لئے مخصوص ہونا چاہئیے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 200