الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
536 ۔ اردو حاشیہ : ➊عشاء کا افضل وقت تہائی رات ، وقتِ جواز نصف رات اور وقت اضطرار طلوع...
536 ۔ اردو حاشیہ:
➊عشاء کا افضل وقت تہائی رات، وقتِ جواز نصف رات اور وقت اضطرار طلوع فجر تک رہتا ہے۔ (مزید فوائد کے لیے دیکھیے حدیث نمبر: 483، 528، 532)
➋چھوٹا بڑے کو کسی کام پر تنبیہ کر سکتا ہے۔
➌صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کس قدر شوق سے جماعت میں حاضر ہوتے تھے۔ ان کے ساتھ ان کے بچے بھی باجماعت نماز کے لیے حاضر ہوتے۔ یہ چیز ان کی اعمال صالحہ پر شدید حرص اور اشتیاق پر دلالت کرتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 536