الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
564 ۔ اردو حاشیہ : گویا ان اوقات میں قصداً نماز شروع کرنا درست نہیں ہے ۔ اگر کوئی شخص...
564 ۔ اردو حاشیہ: گویا ان اوقات میں قصداً نماز شروع کرنا درست نہیں ہے۔ اگر کوئی شخص پہلے سے نماز پڑھ رہا ہے، اسی دوران میں سورج طلوع ہو جائے یا غروب ہو جائے یا سر پر آجائے تو نماز فاسد نہ ہو گی، وہ نماز جاری رکھے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 564