الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
591 ۔ اردو حاشیہ : اس روایت کا مفہوم بھی سابقہ روایت والا ہی ہے ، یعنی یہ بظاہر جمع...
591 ۔ اردو حاشیہ: اس روایت کا مفہوم بھی سابقہ روایت والا ہی ہے، یعنی یہ بظاہر جمع تاخیر تھی۔ ایسا کبھی کبھار ہونا چاہیے بالخصوص جبکہ واقعی مصروفیت بھی ہو جیسا کہ آپ سے بھی ایک ہی دفعہ ثابت ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 591