الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
594 ۔ اردو حاشیہ : سرف ایک مقام ہے جو مکہ مکرمہ سے دس میل کے فاصلے پر ہے ۔...
594 ۔ اردو حاشیہ: سرف ایک مقام ہے جو مکہ مکرمہ سے دس میل کے فاصلے پر ہے۔ ظاہر ہے کہ اتنا فاصلہ طے کرنا مغرب کے وقت کے اندر تو ممکن نہیں، لہٰذا یہ لازماً جمع تاخیر ہے جو سفر میں بلا ریب جائز ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 594