الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
600 ۔ اردو حاشیہ : مذکورہ روایت صحیح ہے ، البتہ اس روایت کے الفاظ «أَوْ حَزَبَهُ أَمْرٌ» ”یا کوئی...
600 ۔ اردو حاشیہ: مذکورہ روایت صحیح ہے، البتہ اس روایت کے الفاظ «أَوْ حَزَبَهُ أَمْرٌ» ”یا کوئی مسئلہ آپ کو بے چین کرتا۔ ‘“ کو محققین نے شاذ قرار دیا ہے۔ محقق کتاب نے بھی اس طرف اشارہ کیا ہے کہ یہ جملہ صرف مجھے یہاں ہی ملا ہے کسی اور جگہ نہیں ملا۔ دیکھیے: [صحیح سنن النسائي للألباني، حدیث: 598]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 600