الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
623 ۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ جنگ خندق کا واقعہ ہے ۔ کفار کے خطرے کے پیش نظر نمازیں...
623 ۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ جنگ خندق کا واقعہ ہے۔ کفار کے خطرے کے پیش نظر نمازیں نہ پڑھی جاس کیں۔ ایک دن صرف عصر کی نماز فوت ہو گئی تھی، وہ اور واقعہ ہے۔ یہ جنگ کئی دن جاری رہی تھی۔
➋ فوت شدہ نماز کی قضا واجب ہے اگرچہ وہ کسی دینی مصروفیت کی بنا پر رہ گئی ہو جیسا کہ جہاد فی سبیل اللہ وغیرہ۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 623