الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
626 ۔ اردو حاشیہ : ➊ یہ روایت ضعیف ہے ، اس لیے اس میں صلاۃ وسطیٰ کی جو تفسیر...
626 ۔ اردو حاشیہ:
➊ یہ روایت ضعیف ہے، اس لیے اس میں صلاۃ وسطیٰ کی جو تفسیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی طرف منسوب کی گئی ہے وہ صحیح نہیں ہے۔ صحیح یہ ہے کہ اس سے مراد نماز عصر ہے۔ دیکھیے: [حدیث: 473، 474]
باقی باتیں دوسری روایات سے ثابت ہیں۔
➋ ظاہر تو یہ ہے کہ اس باب کی جملہ روایات ایک ہی واقعہ سے متعلق ہیں۔ اجمال اور تفصیل کا فرق ہے، سوائے حدیث: 623 کے کہ وہ جنگ خندق کا واقعہ ہے، البتہ یہ بھی ممکن ہے کہ ایک سے زائد واقعات ہوں۔ واللہ أعلم۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 626