الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ موزوں پر مسح اوپر اور نیچے دونوں جانب ہونا چاہیے مگر یہ...
� فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ موزوں پر مسح اوپر اور نیچے دونوں جانب ہونا چاہیے مگر یہ روایت ضعیف ہے اور صحیح و حسن روایات کے مخالف ہے جیسا کہ آئندہ احادیث میں آ رہا ہے۔ امام ابوداود رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ثور کا رجاء سے سماع ثابت نہیں، اس لیے یہ روایت ضعیف ہے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 54