الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
647 ۔ اردو حاشیہ : ➊ مؤذن لوگوں کو نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے ، لہٰذا اسے ان کی...
647 ۔ اردو حاشیہ:
➊ مؤذن لوگوں کو نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے، لہٰذا اسے ان کی نماز کے ثواب کے برابر حصہ ملے گا، بغیر اس کے کہ ان کے ثواب میں کوئی کمی ہو۔
➋ ”ایمان کی تصدیق“ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے یا اذان کے موقع پر۔
➌ «یُصَلُّونَ» اللہ تعالیٰ رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ فرشتے واسطہ بنتے ہیں، یا فرشتے استغفار کرتے ہیں جس کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 647