🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
666 ۔ اردو حاشیہ : صحرا میں جہاں اذان کی آواز نہ سنائی دیتی ہو ، وہاں کوئی اکیلا مسافر...
666 ۔ اردو حاشیہ: صحرا میں جہاں اذان کی آواز نہ سنائی دیتی ہو، وہاں کوئی اکیلا مسافر یا چرواہا نماز پڑھنا چاہے تو اذان کہے، البتہ اگر قریبی بستی کی اذان سنائی دیتی ہو تو وہ کافی ہے الگ اذان ضروری نہیں، نیز دیکھیے: [حديث: 645]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 666