🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
679 ۔ اردو حاشیہ : اذان کہنے کے بعد درود ابراہیمی پڑھا جائے گا ، پھر رسول اللہ صلی اللہ...
679 ۔ اردو حاشیہ: اذان کہنے کے بعد درود ابراہیمی پڑھا جائے گا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی جس کی تفصیل اگلی احادیث میں آرہی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 679