الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
680 ۔ اردو حاشیہ : یقیناًً جو شخص عقیدے میں راسخ ہو اور صدق دل سے ان باتوں کا معترف...
680 ۔ اردو حاشیہ: یقیناًً جو شخص عقیدے میں راسخ ہو اور صدق دل سے ان باتوں کا معترف ہو اسے واقعی اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتا ہے، خواہ کتنے ہی گناہوں کا مرتکب ہو۔ بھلا اس کے بخشش اور بندے کے درمیان کون حائل ہو سکتا ہے؟
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 680