🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
717 ۔ اردو حاشیہ : اس سے معلوم ہوا کہ اسلام کی تائید و حمایت اور دیگر اسی قسم کی...
717 ۔ اردو حاشیہ: اس سے معلوم ہوا کہ اسلام کی تائید و حمایت اور دیگر اسی قسم کی باتوں کے لیے مساجد میں اشعار پڑھنا جائز ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 717