الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
739 ۔ اردو حاشیہ : حصیر بڑی چٹائی ہوتی ہے اور خمرہ چھوٹی چٹائی ۔ بعض کا خیال ہے کہ...
739 ۔ اردو حاشیہ: حصیر بڑی چٹائی ہوتی ہے اور خمرہ چھوٹی چٹائی۔ بعض کا خیال ہے کہ خمرہ صرف چہرے اور ہتھیلیوں کے نیچے ہوتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اس لفظ کا استعمال عام ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 739