الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
760 ۔ اردو حاشیہ : جگہ کی تنگی کے پیش نظر ایسا ہوتا ہو گا ورنہ بہتر تو یہی ے...
760 ۔ اردو حاشیہ: جگہ کی تنگی کے پیش نظر ایسا ہوتا ہو گا ورنہ بہتر تو یہی ے کہ سجدہ گاہ تک کوئی چیز سامنے نہ ہو کیونکہ اس سے خیالات منتشر ہوں گے مگر چونکہ یہ رات کا وقت ہوتا تھا، کچھ نظر نہ آتا تھا، لہٰذا کوئی حرج نہیں۔ دن کے وقت بھی اگر اس قسم کی صورت پیش آ جائے، تب بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ اگر شرعاً کوئی قباحت ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا قطعاً نہ کرتے۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 760