الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
766 ۔ اردو حاشیہ : قمیص اگر لمبی ہو ، گھٹنوں سے نیچی ہو کہ کسی بھی رکن کی ادائیگی...
766 ۔ اردو حاشیہ: قمیص اگر لمبی ہو، گھٹنوں سے نیچی ہو کہ کسی بھی رکن کی ادائیگی میں گھٹنے آگے یا پیچھے سے ننگے نہ ہوتے ہوں تو اس احتیاط کے ساتھ اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں کہ سامنے کے گلے میں بٹن لگا لیا جائے تاکہ سامنے سے ستر نہ کھلے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 766