🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
769 ۔ اردو حاشیہ : سردیوں میں کپڑوں کی قلت کی وجہ سے ایسے ہوتا ہو گا ۔ اگر نماز...
769 ۔ اردو حاشیہ: سردیوں میں کپڑوں کی قلت کی وجہ سے ایسے ہوتا ہو گا۔ اگر نماز کے دوران میں حائضہ عورت کا جسم نمازی سے لگ جائے تو نماز میں خرابی نہ آئے گی، خصوصا جب کہ مجبوری بھی ہو۔ حائضہ عورت کا جسم ظاہراً پلید نہیں ہوتا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 769