الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
794 ۔ اردو حاشیہ : اکیلے آدمی کو نماز کے دوران میں ادھر ادھر توجہ نہیں کرنی چاہیے مگر امام...
794 ۔ اردو حاشیہ: اکیلے آدمی کو نماز کے دوران میں ادھر ادھر توجہ نہیں کرنی چاہیے مگر امام کو مقتدیوں کی طرف بھی توجہ رکھنی چاہیے۔ اسی طرح مقتدیوں کو امام کی طرف توجہ رکھنی چاہیے تاکہ صحیح معنوں میں نماز باجماعت ادا ہو۔ (مزید فوائد کے لیے دیکھیے: حدیث: 785)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 794