الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
801 ۔ اردو حاشیہ : معلوم ہوا کہ مقتدی دو ہوں تو امام کے پیچھے کھڑے ہوں نہ کہ دائیں...
801 ۔ اردو حاشیہ: معلوم ہوا کہ مقتدی دو ہوں تو امام کے پیچھے کھڑے ہوں نہ کہ دائیں بائیں۔ اگرچہ یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ لیکن دیگر دلائل کی روشنی میں مسئلہ اسی طرح ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: [ذخیرۃ العقبیٰ شرح سنن النسائي: 84-80/10]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 801