الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
819 ۔ اردو حاشیہ : مطلب یہ ہے کہ ترتیب وار پہلے اگلی صفوں کو مکمل کیا جائے ۔ ان...
819 ۔ اردو حاشیہ: مطلب یہ ہے کہ ترتیب وار پہلے اگلی صفوں کو مکمل کیا جائے۔ ان میں کوئی کمی نہ ہو۔ اگر کمی ہو (نمازیوں کی کمی کی وجہ سے) تو وہ آخری صف میں ہو۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 819