🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
846 ۔ اردو حاشیہ : اس روایت کا باب سے کوئی تعلق نہیں ۔ غالباً راویٔ کتاب یا ناسخ کی...
846 ۔ اردو حاشیہ: اس روایت کا باب سے کوئی تعلق نہیں۔ غالباً راویٔ کتاب یا ناسخ کی غلطی سے یہاں لکھی گئی، نیز یہ روایت پیچھے گزر چکی ہے۔ (فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث: 815: 816)
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 846