الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
863 ۔ اردو حاشیہ : ➊ اگر وقت تنگ ہو یا جماعت کھڑی ہو چکی ہو تو نما زکے لیے...
863 ۔ اردو حاشیہ:
➊ اگر وقت تنگ ہو یا جماعت کھڑی ہو چکی ہو تو نما زکے لیے ایسی تیزی سے چلا جا سکتا ہے جس سے مسجدونماز کی توہین ہو نہ انسانی وقار ہی کے خلاف ہو۔
➋ فوت شدہ کو تصور میں حاضر کر کے اظہار افسوس و ملامت کے لیے اس سے خطاب کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح سلام و دعا میں اس سے خطاب کیا جا سکتا ہے، جیسے السلام علیکم یا اھل القبور وغیرہ، دعا ہے، بشرطیکہ میت کو حقیقتاً حاضر ناظر نہ سمجھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 863