الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
879 ۔ اردو حاشیہ : اکثر روایات میں کندھوں کے برابر رفع الیدین کا ذکر ہے ۔ بعض صحیح روایات...
879 ۔ اردو حاشیہ: اکثر روایات میں کندھوں کے برابر رفع الیدین کا ذکر ہے۔ بعض صحیح روایات میں کانوں کے برابر کا بھی ذکر ہے۔ [صحیح مسلم، الصلاة، حدیث: 391]
دونوں صورتیں جائز ہیں۔ بعض اہل علم، مثلاً امام شافعی رحمہ اللہ نے تطبیق دی ہے کہ ہاتھ اس طرح اٹھائے جائیں کہ انگلیوں کے کنارے کانوں کے برابر اور ہتھیلیوں کا نچلا کنارہ کندھوں کے برابر ہو۔ اس طرح دونوں روایات پر بیک وقت عمل ہو جائے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 879