الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
889 ۔ اردو حاشیہ : ➊ شریعت اسلامیہ میں دائیں ہاتھ کو ترجیح اور فضیلت حاصل ہے ۔ جنتیوں کو...
889 ۔ اردو حاشیہ:
➊ شریعت اسلامیہ میں دائیں ہاتھ کو ترجیح اور فضیلت حاصل ہے۔ جنتیوں کو اہل یمین کہا گیا ہے۔ دایاں ہاتھ اچھے کاموں کے لیے مخصوص ہے۔ اور اسی طرح نماز میں دوران قیام دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنے کا حکم ہے۔
➋ دوران نماز میں غلطی کی اصلاح کی جا سکتی ہے۔
➌ اپنی نماز کی اصلاح ہو یا دوسرے کی۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 889