🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
895 ۔ اردو حاشیہ : اس خاموشی سے مراد آہستہ منہ میں پڑھنا ہے ۔ اس دوران میں نبی صلی...
895 ۔ اردو حاشیہ: اس خاموشی سے مراد آہستہ منہ میں پڑھنا ہے۔ اس دوران میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعائے استفتاح پڑھتے تھے۔ اس کے بعد بلند آواز سے قرأت شروع فرماتے۔ گویا تکبیر تحریمہ کے فوراًً بعد ہی قرأت شروع کر دینا خلاف سنت اور سکون و اطمینان کے منافی ہے بلکہ کچھ دیر تک حمد وثنا اور دعا کی جائے، پھر قرأت شروع کی جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 895