🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ اسے محدث بوصیری نے بھی صحیح کہا ہے۔ فقہ الحدیث...
تحقیق الحدیث:
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔
اسے محدث بوصیری نے بھی صحیح کہا ہے۔

فقہ الحدیث:
➊ قبر میں برزخی اعادۂ روح برحق ہے۔
➋ دنیا میں کوئی شخص اللہ تعالیٰ کو حالت بیداری میں نہیں دیکھ سکتا۔
➌ تقلید جائز نہیں ہے۔
➍ خبیث روح کے لئے آسمان کے دروازے نہیں کھلتے۔
➎ عذاب قبر برحق ہے اس کے لئے جو عذاب کا مستحق ہے اور اہلِ ایمان کے لئے اللہ کے فضل و کرم سے ثواب قبر (قبر کی نعمتیں) برحق ہے۔
➏ اللہ تعالیٰ ساتویں آسمان سے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے۔ «كما يليق بجلاله و شانه»
➐ اللہ تعالیٰ کی طرف سے سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم واضح نشانیاں لے کر آئے ہیں۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 139