الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
902 ۔ اردو حاشیہ : ➊ سانس کا پھولنا دلیل ہے کہ وہ صحابی رضی اللہ عنہ نماز کی طرف...
902 ۔ اردو حاشیہ:
➊ سانس کا پھولنا دلیل ہے کہ وہ صحابی رضی اللہ عنہ نماز کی طرف کافی تیز تیز آئے تھے۔ گویا بھاگنے سے کم کم تیزی جائز ہے، البتہ سنجیدگی اور وقار قائم رہے۔
➋ سانس پھولنے کی وجہ سے وہ اپنی آواز پر ق ابونہ رکھ سکے، اس لیے آواز اونچی ہو گئی جو دوسروں کو سنائی دی۔
➌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ باہمی تعلق انتہائی مشفقانہ تھا اور آپ ہر اچھے موقع پر اپنے صحابہ کی دلجوئی کرتے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 902