الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
909 ۔ اردو حاشیہ : «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» نہ پڑھنے سے مراد ، اونچی آواز سے نہ پڑھنا ہے...
909 ۔ اردو حاشیہ: «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» نہ پڑھنے سے مراد، اونچی آواز سے نہ پڑھنا ہے اور روایات زیادہ اور اصح ہیں، لہٰذا معمول آہستہ پڑھنے ہی کا ہونا چاہیے کیونکہ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم علم وقفہ میں تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے بڑھ کر تھے، خصوصاً ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما، البتہ اونچی آواز سے بھی کبھی کبھار پڑھنا جائز ہے جیسا کہ بعض روایات میں آیا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 909