الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «تَوَارٰي» چھپ گیا۔ آنکھوں سے اوجھل ہو گیا۔ فائدہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
� لغوی تشریح:
«تَوَارٰي» چھپ گیا۔ آنکھوں سے اوجھل ہو گیا۔
فائدہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل اس پر دلالت کرتا ہے کہ قضائے حاجت کرنے والے کو پردے کا انتظام کرنا چاہیے یا ایسی جگہ ہو جہاں اسے کوئی دیکھ نہ سکے۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 80