الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
938 ۔ اردو حاشیہ : ➊ «سَبْعَةِ أَحْرُفٍ» کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے ۔ ➋ اس حدیث مبارکہ سے...
938 ۔ اردو حاشیہ:
➊ «سَبْعَةِ أَحْرُفٍ» کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
➋ اس حدیث مبارکہ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ دین کے معاملے میں کس قدر سخت تھے جیسا کہ وہ خود فرماتے ہیں کہ قریب تھا کہ میں جلد بازی کرتے ہوئے انہیں نماز ہی میں پکڑ لیتا۔
➌ مجرم کو گلے سے پکڑنا جائز ہے جبکہ اس کے بھاگنے کا خدشہ ہو۔
➍ اس امت پر اللہ تعالیٰ کی عنایت و مہربانی کا بیان ہے کہ اللہ نے اس امت کی آسانی کے لیے قرآن کریم سات قرأت وں میں نازل فرمایا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 938