الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
995۔ اردو حاشیہ : کیونکہ یہ سورت خالص توحید ہے اور توحید کا بدلہ جنت ہے۔ ابتدا میں مل...
995۔ اردو حاشیہ: کیونکہ یہ سورت خالص توحید ہے اور توحید کا بدلہ جنت ہے۔ ابتدا میں مل جائے یا کچھ سزا بھگت کر۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: «مَن كان آخِرُ كلامِهِ لا إلهَ إلّا اللهُ دخَل الجنَّةَ» ”جس کی آخری بات لا الہ الا اللہ ہو، وہ جنت میں داخل ہو گا۔“ [سنن أبي داود، الجنائز، حدیث: 3116]
ہر موحد لازماً جنت میں جائے گا، جب بھی جائے، پھر ہمیشہ وہیں رہے گا۔
ہر موحد لازماً جنت میں جائے گا، جب بھی جائے، پھر ہمیشہ وہیں رہے گا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 995