🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
997۔ اردو حاشیہ : اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے...
997۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں امام نسائی رحمہ اللہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان دس واسطے ہیں۔ اس سے زیادہ واسطے امام نسائی رحمہ اللہ کی کسی روایت میں نہیں اور دس واسطے بھی صرف اسی سند میں ہیں۔ «والله أعلم»
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 997