الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1024 ۔ اردو حاشیہ : ➊ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کے آخر دور میں نئے لوگوں نے بعض سنتوں...
1024۔ اردو حاشیہ:
➊ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کے آخر دور میں نئے لوگوں نے بعض سنتوں پر عمل کرنا چھوڑ دیا تھا، جن میں سے ایک سنت تکبیرات انتقال تھی۔ لوگوں نے نماز میں تکبیرات کہنا چھوڑ دی تھیں۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم نے اس طرف توجہ دلائی۔
➋ اگر کوئی سنت متروک ہو رہی ہو تو حاکم وقت کو اسے زندہ کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1024