🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1033 ۔ اردو حاشیہ : ➊ شریعت میں نسخ جائز ہے ، یعنی پہلے ایک کام کرنے کا حکم دیا...
1033۔ اردو حاشیہ:
➊ شریعت میں نسخ جائز ہے، یعنی پہلے ایک کام کرنے کا حکم دیا گیا اور بعد میں اسے دوسرے حکم کے ذریعے سے منسوخ کر دیا گیا۔
➋ تطبیق منسوخ ہے۔
➌ ہاتھ گھٹنوں پر رکھنا مشروع ہے۔
➍ دوران نماز میں آدمی کو بتلایا جا سکتا ہے کہ ایسے نہ کرو بلکہ سنت طریقہ اس طرح ہے۔
➎ حسب استطاعت منکر کو ہاتھ سے روکنا چاہیے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1033