الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1042 ۔ اردو حاشیہ : ➊ جب سونے کی انگوٹھی منع ہے تو سونے کے دیگر زیورات بدرجۂ اولیٰ منع...
1042۔ اردو حاشیہ:
➊ جب سونے کی انگوٹھی منع ہے تو سونے کے دیگر زیورات بدرجۂ اولیٰ منع ہیں۔
➋ معصفر کسنبے کے رنگ سے رنگا ہوا کپڑا بھی عورتوں کے لیے جائز ہے، مردوں کے لیے نہیں ورنہ عورتوں سے مشابہت ہو گی۔ پھر اس میں سادھوؤں کے ساتھ بھی مشابہت ہو گی۔ مرد زینت کی بجائے وقار کا زیادہ لحاظ رکھیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1042