🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «غُفْرَانَكَ» «أَطْلُبُ» فعل محذوف کا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے منصوب واقع ہوا ہے۔ معنی...
� لغوی تشریح:
«غُفْرَانَكَ» «أَطْلُبُ» فعل محذوف کا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے منصوب واقع ہوا ہے۔ معنی یہ ہیں کہ میں بخشش طلب کرتا ہوں۔ یا پھر «اِغْفِرْ» فعل محذوف کا مفعول مطلق ہو سکتا ہے۔ اس صورت میں معنی یہ ہوں گے کہ مجھے بخش دے، اچھی طرح بخشنا۔
بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 87