الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1084 ۔ اردو حاشیہ : ”ہر جھکنے اور اٹھنے کے وقت ۔“ البتہ اس سے رکوع سے اٹھنا مستثنیٰ ہے...
1084۔ اردو حاشیہ: ”ہر جھکنے اور اٹھنے کے وقت۔“ البتہ اس سے رکوع سے اٹھنا مستثنیٰ ہے کہ وہاں اللہ اکبر کی بجائے «سمعَ اللَّهُ لمن حمدَهُ» مسنون ہے۔ گویا ایک آدھ کو اکثر کے تابع کر دیا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1084