الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1098 ۔ اردو حاشیہ : اس روایت میں ”عظم“ کا لفظ ہے جس کے معنیٰ ہڈی کے ہوتے ہیں مگر...
1098۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں ”عظم“ کا لفظ ہے جس کے معنیٰ ہڈی کے ہوتے ہیں مگر مراد عضو ہی ہے اگرچہ ایک عضو کئی ہڈیوں اور جوڑوں پر مشتمل ہو، مثلاً: ہاتھ، پاؤں وغیرہ۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1098