الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1099 ۔ اردو حاشیہ : امام نسائی رحمہ اللہ رحمہ نے یہ روایت دو استادوں سے سنی ۔ ایک محمد...
1099۔ اردو حاشیہ: امام نسائی رحمہ اللہ رحمہ نے یہ روایت دو استادوں سے سنی۔ ایک محمد بن منصور اور دوسرے عبداللہ بن محمد ہیں۔ روایت میں بیان کردہ الفاظ محمد بن منصور کے ہیں۔ عبداللہ بن محمد کے الفاظ اس سے کچھ مختلف ہو سکتے ہیں، اگرچہ معنیٰ دونوں کے ایک ہی ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1099