الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1101 ۔ اردو حاشیہ : سجدے کی حالت میں فطری طور پر پاؤں کھڑے ہی ہوتے ہیں ۔ اس فطرت...
1101۔ اردو حاشیہ: سجدے کی حالت میں فطری طور پر پاؤں کھڑے ہی ہوتے ہیں۔ اس فطرت کو قائم رہنا چاہیے، یعنی پاؤں کو کسی ایک طرف بچھایا نہ جائے بلکہ پاؤں سیدھے کھڑے ہوں اور ایڑیاں ملی ہوئی ہوں، درمیان میں فاصلہ نہ ہو۔ انگلیاں جس قدر مڑ سکیں انہیں قبلہ رخ موڑ لیا جائے۔ جو نہ مڑ سکیں انہیں زمین پر لگا لیا جائے۔ چھوٹی انگلیاں زمین پر نہ لگ سکیں تو کوئی حرج نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1101