🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1104 ۔ اردو حاشیہ : نماز میں بلکہ عموماً بھی جانوروں کی مشابہت منع ہے ، خصوصاً حرام جانوروں کی...
1104۔ اردو حاشیہ: نماز میں بلکہ عموماً بھی جانوروں کی مشابہت منع ہے، خصوصاً حرام جانوروں کی۔ کتا جب زمین پر بیٹھتا یا لیٹتا ہے تو اپنے اگلے بازو زمین پر بچھا لیتا ہے۔ نمازی کو اپنے بازو زمین سے، رانوں سے اور پہلو سے اٹھا کر دور رکھنے چاہئیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1104