الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1107 ۔ اردو حاشیہ : نبی صلی اللہ علیہ وسلم بغلوں کے بال صاف رکھتے تھے ، اس لیے سفید...
1107۔ اردو حاشیہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بغلوں کے بال صاف رکھتے تھے، اس لیے سفید چمڑا نظر آتا تھا یا بالوں کے اردگرد کی سفیدی مراد ہو گی۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1107