الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1116 ۔ اردو حاشیہ : اگر کپڑا پہلے سے اکٹھا کیا ہوا ہے جیسا نماز سے قبل آستینیں چڑھائی جائیں...
1116۔ اردو حاشیہ: اگر کپڑا پہلے سے اکٹھا کیا ہوا ہے جیسا نماز سے قبل آستینیں چڑھائی جائیں تو بعض علماء کے نزدیک کوئی حرج نہیں لیکن حدیث کے الفاظ میں اس مفہوم کی گنجائش نہیں ہے، لہٰذا پہلے بھی ایسے نہ کیا جائے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1116