🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1124 ۔ اردو حاشیہ : بعض نسخوں میں اس دعا میں آخری لفظ «اللھم اغفرلی» نہیں ہے ۔ اس لحاظ...
1124۔ اردو حاشیہ: بعض نسخوں میں اس دعا میں آخری لفظ «اللھم اغفرلی» نہیں ہے۔ اس لحاظ سے یہ پچھلی حدیث کی دعا سے مختلف ہے۔ ہمارے نسخے کے لحاظ سے دونوں میں کوئی فرق نہیں جب کہ فرق ہونا چاہیے تاکہ ”اور قسم کی دعا“ بن سکے۔ واللہ اعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1124