🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
1146 ۔ اردو حاشیہ : دو سجدوں کے درمیان رَبِّ اغْفِرْ لِي ، رَبِّ اغْفِرْ لِي پڑھنا بھی صحیح ہے...
1146۔ اردو حاشیہ: دو سجدوں کے درمیان رَبِّ اغْفِرْ لِي، رَبِّ اغْفِرْ لِي پڑھنا بھی صحیح ہے بلکہ عام معروف دعا سے سند کے اعتبار سے یہ زیادہ قوی ہے۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 1146